funny lateefay
"Funny Jokes to Brighten Your Day – The Best Collection for a Good Laugh"
Laughter is the best medicine, and there's no better way to put a smile on someone's face than with a good joke! Whether you’re looking to lighten the mood at a party, impress your friends with humor, or simply need a laugh yourself, this blog is your ultimate source for funny jokes. From hilarious one-liners to silly puns, we’ve got something for everyone.
استاد کلاس کو بجلی کے بارے میں پڑھا رہا تھا۔
”فرض کرو کہ میں پنکھے کا بٹن آن کروں
اور پنکھا نہ چلے تو اس کا کیا مطلب ہوا؟“
”یہ کہ آپ نے بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔ “
شاگرد نے جواب دیا۔
بیٹا :”اماں اماں، گاؤں میں دانتوں کا ڈاکٹر آیا ہے۔
ماں: اس میں حیران ہونے کی کیابات ہے،
کیا ہم لوگوں کے دانت نہیں ہیں کیا۔ ؟
اُستاد (شاگرد سے) :”پانی کا کیمیائی فارمولا بتاوٴ“۔
شاگرد :”جناب
! H,I,J,K,L,M,N,O
۔استاد :یہ بدتمیزی ہے؟
۔ شاگرد :جناب! آپ نے ہی تو کہا تھا
H to O
ماسٹر صاحب کلاس میں بچوں کو دودھ
کے فائدے بتا رہے تھے۔
انہوں نے ایک بچے سے پوچھا۔
”اچھا بھئی ظفر ایسی چھ چیزوں کے نام بتاو
ٴ جن میں دودھ ہوتا ہے۔
ظفر سوچتے ہوئے بولا۔ ”دہی‘ کھیر
آئس کریم اور تین بھینسیں۔
0 Comments