Funny Jokes in urdu
"Funny Jokes to Brighten Your Day – The Best Collection for a Good Laugh"
Laughter is the best medicine, and there's no better way to put a smile on someone's face than with a good joke! Whether you’re looking to lighten the mood at a party, impress your friends with humor, or simply need a laugh yourself, this blog is your ultimate source for funny jokes. From hilarious one-liners to silly puns, we’ve got something for everyone.
....بیگم نے صبح صبح کہا کہ آدھا سر دکھ رہا ہے
....میں نے غلطی سے کہہ دیا کہ جتنا ہے اتنا ہی دکھے گا
....تب سے میرا پورا بدن دکھ رہا ہے
ٹیچر : کل سکول کیوں نہیں آئے تھے ؟
سٹوڈنٹ: بیمار تھا۔
ٹیچر : کل دوائیوں والی پرچی لانا۔
سٹوڈنٹ : میں نے دم کروایا تھا۔
میرے سارے دوستوں کی شادی ہو گئی ہے سب نے
گونگھٹ اٹھا لیے ہیں اور میں ابھی تک سڑکوں پر
کہتا پھرتا ہوں باجی دوپٹہ اٹھا لیں ٹائر میں أجائے گا۔
پولیس والا اپنے بیٹے سے تمھارا رزلٹ بہت برا آیا ہے
آج سے تمھارا کھیلنا اور ٹی وی دیکھنا بند بیٹا یہ 50
روپے پکڑو اور اس بات کو یہی ختم کر دو
استاد : تمہیں پتہ ہے تمہاری عمر میں قائد اعظم نے
میٹرک پاس کر لی تھی؟
بچہ : اور سر آپ کی عمر میں بھٹو پھانسی
چڑھ گیا تھا
پھوپھو : کافی بڑے ہو گئے ہو بیٹا تم
میں : اور کوئی آپشن ہی نہیں تھا فارغ
بیٹھا تھا سوچا بڑا ہو جاؤں
0 Comments