چلو پھر مسکرایا جائے بن
ماچس لوگوں کو جلایا جائے
برے ہی ٹھیک ہیں ہم اچھے بن
گئے تو کون کرے گا باتیں ہماری
آپ کریں کے ہماری ذات پہ
تبصرہ آپ کب سے اس قبل ہو گئے
خوبصورتی سے دھوکہ نہ کھانا اے ابن آدم
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے ور نہ
جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ہمیشہ
خالی بر تن ہی آواز کرتے ہیں۔
0 Comments