quotes about life in urdu
زندگی کی جنگ اپنے بل بوتے پر لڑنی پڑتی ہے۔
لوگ صرف مشورہ دیتے ہیں ساتھ نہیں۔
شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں
اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
اگر زندگی اتنی ہی اچھی ہوتی تو
کوئی بھی دنیا میں روتے ہوئے نہ آتا۔
آئینہ جب اُٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
0 Comments