Poetry in urdu
انسان غم کی کیفیت سےکبھی باہر نہیں نکلتا۔
خوشی محض تھکان اُترنے کا وقعہ ہے
رشتے احساس سے بنتے ہیں رنگ نسل اور
چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتےہیں
لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو ڈرو اس بات سے کہیں
تم لوگوں کو خوش کرتےکرتےخود کو نہ کھو دو
کچھ لوگ ہمارے پاس تسلی دینے نہیں آتے۔
بلکہ تسلی کرنے آتے ہیں کہ ہم واقعی تکلیف میں تھا۔
0 Comments