The beauty of Aqwal-e-Zareen lies in their simplicity and universality. Despite being concise, they encapsulate wisdom that transcends time, cultures, and circumstances. Whether addressing themes like honesty, patience, hard work, or faith, these golden words resonate with people from all walks of life.
Famous examples of Aqwal-e-Zareen come from notable figures such as Hazrat Ali (RA), Imam Ghazali, and Allama Iqbal, whose sayings inspire individuals to lead with integrity, seek knowledge, and stay connected to their spiritual values. Common sayings include:
- "Ilm se zyada koi daulat nahi." (No wealth is greater than knowledge.)
- "Sabar musibat ka behtareen ilaaj hai." (Patience is the best remedy for hardship.)
Top 10 Islamic quotes in Urdu - Aqwal-e-Zareen
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو
کیا اللہ کا ہم پر یہ احسان کم ہے کہ
اس نے ہمیں ایک مسلمان کے گھر اور
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا کیا
وہ کن کہتا ہے چیزیں ہو جاتی ہیں
گمان سے آگے ، بیان سے باہر
جب زمیں تمہیں تنگ لگے تو
آسمان کی جانب دیکھنانم آنکھوں
سے مسکرانا اور کہنا
!!!!...اچھا تو ایسے راضی
!!!!...میں بھی ایسے راضی
حضور پاک نے فرمایا
بد نصیب ہے وہ شخص جو والدین کی خدمت کر کے ان کی دعا نہیں لیتا
اور لوگوں سے کہتا پھرتا ہے کہ میرے لیے دعا کرنا۔
بد نصیب ہے وہ شخص ہے جو فجر کے وقت سویا رہتا ہے
اور لوگوں سے رزق کا شکوہ کرتا ہے۔
بد نصیب ہے وہ شخص جو نماز عشاء نہیں پڑھتا اور
دعاؤں میں پر سکون نیند تلاش کرتا ہے۔
بد نصیب ہے وہ شخص ہے جس نے اور مضان پایا
اور اپنے رب کو راضی نہ کر سکا۔
اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں
والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے
زیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹ بولتا ہے
عاقل وہ ہے جواپنی عمر کو غیر ضروری کاموں میں صرف نہ کرے
عورت کا بہترین زیور اس کا شوہر پرست ہونا ہے
خود غرضی مت کرو جلد بد نام ہو جاؤ گے
جس مقام پر حرام کاری ہوتی ہے وہاں کی رونقی ختم ہو جاتی ہے
بد کار انسان بے غیرت ہوتا ہے
دعاںیٔں لو اور دعا ںٔیں دو وقت پر کام آئے گی
نا جائز کمائی جلد ضائع ہو جاتی ہے
کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والا ظالم ہے
0 Comments